بین الاقوامی

افغانستان کادارلحکومت کابل بم دھماکوں سےگونج اٹھا

افغانستان کادارلحکومت کابل دھماکوں سے گونج اٹھا۔ واقعے میں ایک شخص ہلاک جبکہ صدارتی امیدوار سمیت سترہ افراد زخمی ہوگئے۔
افغان میڈیا کےمطابق دھماکے کابل میں ہونے والی ایک سیاسی تقریب میں ہوئے۔ اس تقریب میں سابق افغان صدرحامد کرزئی اور افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ بھی شریک تھے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ اب تک کسی نے حملے کی ذمہ درای قبول نہیں کی.

Comment here

instagram default popup image round
Follow Me
502k 100k 3 month ago
Share