قومی

اسلام آباد : پلوامہ حملے کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنا شرمناک ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ مودی کی جانب سے پلوامہ حملے کو سیاسی مقاصد حاصل کرنے کی کوشش کرنا شرمناک ہے ۔
اسلام آباد میں بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ مودی کی جانب سے پاکستان کے خلاف جارحانہ اقدامات افسوس ناک .بھارتی وزیراعظم ہندو انتہا پسندی کی سیاست کر رہے ہیں . ان کا کہنا تھا کہ نیشنل ایکشن پلان پر بروقت عمل درآمد کیا جاتا تو آج دنیا میں ہماری پوزیشن مختلف ہوتی۔ ۔بلاول بھٹو نے کہا کہ اس وقت پاکستان میں ادارے اپنی آئینی حدود میں کام نہیں کر رہ.

Comment here

379,066Subscribers
8,414Followers