بین الاقوامی

بھارت کاروس سےجوہری آبدوزلینےکامعاہدہ

انتہاپسندمودی سرکارجنگی جنون میں ہتھیاروں کےانبارلگانے لگی۔ تین ارب ڈالر خرچ کرکے روس سےدس سال کےلیےجوہری آبدوزلیزپرلینےکا معاہدہ کرلیا۔
مودی سرکارنےامریکی پابندیوں کی دھمکیوں کونظراندازکرتےہوئےروس سے اکھولاٹوجوہری آبدوز لینے کا معاہدہ کیاہے۔جو دوہزارپچیس میں بھارتی نیوی کےحوالے کی جائے گی۔یہ اپنی نوعیت کی تیسری آبدوزہوگی جوبھاتی بحریہ کے حوالے کی جائے گی۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق آبدوز خریدنےکا مقصد بحرہندمیں پاکستان اورچین کے بڑھتے ہوئےاثرورسوخ کا مقابلہ کرناہے۔

Comment here

379,066Subscribers
8,414Followers