قومیکھیل

خواتین کو کھیلوں میں برابری کی نمائندگی نہیں دی جاتی.کرکٹر نداڈار

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر قومی ویمن کرکٹرز کا کہنا ہے کہ معاشرے کی ترقی کیلئے صنف نازک کو برابری کی بنیاد پر حقوق اور یکساں مواقع دینا وقت کی ضرورت ہے.
کرکٹرز ندا ڈار اور سدرہ امین متفق ہیں کہ دنیا میں اکاون فیصد کی آبادی رکھنے والی جنس کو کھیلوں میں برابر نمائندگی نہیں دی جاتی. ان کا کہنا ہے کہ معاشرے کی ترقی کیلئے عورت کا کردار وقت کی ضرورت ہے.

Comment here