بین الاقوامی

فن لینڈ کےوزیراعظم یوہا شپیلا عہدےسے مستعفی

فن لینڈ کےوزیراعظم نےاپنے عہدےسے استعفیٰ دےدیا۔ صدر نے ان کا استعفیٰ قبول کرلیا ہے۔
وزیراعظم نے سماجی و صحت سے متعلق شعبوں ميں اصلاحات نافذ کرنے کی کوششوں ميں ناکامی کے بعد استعفیٰ دينے کا فيصلہ کیا۔ صدرنےوزیراعظم کا استعفیٰ منظورکرتے ہوئے ان کی کابینہ کونئی حکومت کےاقتدارمیں آنے تک کام جاری رکھنےکی ہدایت کی ہے۔فن لينڈمیں پارلیمانی انتخابات چودہ اپریل کوہوں گے۔

Comment here