قومیکھیل

الیکس ہیلز پاکستان آنے کو تیار

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے اوپنر الیکس ہیلز نے پاکستان آمد کا اعلان کردیا ہے. کرس جارڈن بھی پشاور زلمی کو ایک بار پھر جوائن کرنے کراچی پہنچیں گے.
اسلام آباد یونائیٹڈ کے اوپنر الیکس ہیلز سیزن فور میں ٹیم کو جوائن کرنے پاکستان آئیں گے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں اس موقع پر ویڈیو بیان میں ایلکس ہیلز کا کہنا تھا کہ اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کیلئے پی ایس ایل 4 میں شرکت کیلئے آرہا ہوں۔پاکستان میں کھیلنے کیلئے مزید انتظار نہیں کرسکتا. انگلش کرکٹر ایلکس ہیلز کراچی میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو جوائن کریں گے. دوسری جانب انگلش کرکٹر کرس جارڈن بھی پشاور زلمی کو دوبارہ جوائن کرنے کراچی آرہے ہیں.

Comment here

Subscribers
Followers