بین الاقوامیقومی

پاکستان کی افغانستان کے صوبے پکتیکا میں 8 پاکستانی شہریوں کے قتل کی مذمت

پاکستان نے افغانستان کے صوبے پکتیکا میں آٹھ بے گناہ پاکستانی قبائلیوں کے قتل کی مذمت کی ہے .
ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے افغانستان کے صوبے پکتیکا میں آٹھ پاکستانی شہریوں کے قتل کی تصدیق کرتے ہوئے واقعےکی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے.ڈاکٹر محمد فیصل نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ افغان سکیورٹی فورسز نے آٹھ بے گناہ پاکستانی قبائلیوں کو قتل کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق افغان سکیورٹی فورسز نے نو مارچ کو ایک کارروائی کے دوران اپنے رشتہ داروں سے ملنے کیلئے افغانستان جانے والےپاکستانیوں کو قتل کردیا تھا۔

Comment here

379,066Subscribers
8,414Followers