قومی

قومی اسمبلی کی خزانہ کمیٹی کا اجلاس آج دن2 بجے ہوگا

قومی اسمبلی کی خزانہ کمیٹی کا اجلاس آج دن دو بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا . وزیر خزانہ اسد عمر اہم معاشی معاملات پر تفصیلی بریفنگ دیں گے.
خزانہ کمیٹی کا اجلاس چیئرمین فیض اللہ کی زیرصدارت ہوگا. اجلاس میں وزیر خزانہ اسدعمر حکومت کی چھ ماہ کی معاشی کارکردگی رپورٹ پیش کریں گے . اجلاس میں آئی ایم ایف سے متعلق حکومتی پالیسی اور فیڈر ل بورڈ آف ریونیو کے امور کے حوالے سے بھی بریفنگ دی جائے گی۔

Comment here

Subscribers
Followers