بین الاقوامی

نیوزی لینڈ حملہ

نیوزی لینڈ کی مساجد پر دہشتگرد حملے میں زخمی حافظ آباد کے محمدامین کے دو کامیاب آپریشنز کر کے تین گولیاں نکال کی گئیں۔ کامیاب آپریشنز کے باوجود محمد امین تاحال ہسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں ہیں محمد امین کے بھائی محمد عنایت اپنے بھائی کی صحت کے بارے میں پریشان ہیں

Comment here

instagram default popup image round
Follow Me
502k 100k 3 month ago
Share