قومی

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے نوازشریف کو بڑی پیشکش کر دی

وزیراطلاعات فوادچودھری نے لاہور میں نواز شریف کی صحت کے حوالے سے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دی ۔ان کا کہنا تھا پنجاب حکومت نے نواز شریف کو پیشکش کی کہ وہ جہاں سے علاج کروانا چاہیں ہم تیار ہیں۔ حکومت نے جیل میں کارڈیک یونٹ بنایا۔ مگر نواز شریف نے ایک بھی دن ڈاکٹر سے معائنہ نہیں کروایا۔وزیر اطلاعات کا کہنا تھا صحت پر سیاست کر کے احتساب کے عمل کو نہیں روکا جاسکتا ۔ کوئی مقدمہ ہمارا بنایا نہیں نہ ججز ہم نے لگائے۔ نواز شریف نے تیس سال حکومت کی مگر وہ اس نظام پر اعتماد نہیں کرتے۔

Comment here

instagram default popup image round
Follow Me
502k 100k 3 month ago
Share