قومیکھیل

فواد چودھری کی فائنل جیتنے پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو مبارکباد

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر فواد چودھری کا کہنا تھا کہ کوئٹہ گلیڈٰ ی ایٹرز نے بہترین کرکٹ کھیلی ، انہوں نے کامیاب سپر فائنل کے لئے پشاور زلمی کا بھی شکریہ ادا کیا ۔فواد چودھری نے لاہور،ملتان ،اسلام آباد اور کراچی کنگز کا بھی شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پی ایس ایل کی وجہ سے ملک میں کرکٹ واپس آئی ہے، پاکستان کرکٹ کیلئے مشکل وقت میں پاکستان کرکٹ کا ساتھ دینے پر فواد چودھری نے پی ایس ایل فور کی تمام ٹیموں کا شکریہ ادا کیا

Comment here

379,066Subscribers
8,414Followers