بین الاقوامیکھیل

پاکستانی سپر لیگ فور کے فائنل میچ کا جنون سعودی عرب میں بھی نظر آیا

سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض کے پاک ہاوس میں شائقین کرکٹ نے پی ایس ایل فائنل میچ کو نا صرف یادگار بنا دیا بلکہ دیار غیر میں دیس جیسا ماحول پیدا کیے رکھا،سعودی عرب میں پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز سمیت پاکستانی سفارت خانے کے دیگر افسران ے کمیونٹی ممبران کے درمیان فائنک میچ دیکھا،،، ڈھول کی تھاپ پر ہر چھکے اور چوکے پر دونوں ٹیموں کو سپورٹ کیا جاتا رہا ،، کوئٹہ ٹیم کی جیت پر ہال میں موجود شائقین نے خوشی کا اظہار کیا

Comment here

379,066Subscribers
8,414Followers