قومیکھیل

دوسرا ون ڈے، پاکستان اور آسٹریلیا کل مدمقابل ہوں گے

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ون ڈے کل کھیلا جائے گا۔ پہلا میچ ہارنے والی قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان ہے۔ آسٹریلیا کو پانچ میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ شعیب ملک الیون کم بیک کرنے کے لیے پرعزم۔۔ دوسرے ون ڈے کے لیے قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا بھی امکان۔ بلے بازوں کو اچھا کھیل دکھانا ہو گا باؤلرز کو بھی حریف بیٹنگ لائن کو جلد ٹھکانے لگانا ہو گا۔
پہلے ون ڈے میں آسٹریلوی ٹیم نے پاکستان کی ایک نہ چلنے دی اور با آسانی 8 وکٹوں سے کامیابی سمیٹی۔ آسٹریلیا نے 281 رنز کا ہدف 2 وکٹیں کھو کر عبور کیا۔ کپتان ایرون فنچ کا بلا خوب چلا۔ اسٹار بیٹسمین نے 116 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔

About Author

Comment here

Subscribers
Followers