بزنسبین الاقوامیٹیکنالوجی

آن لائن ٹیکسی سروس “اوبر” نے حریف کمپنی “کریم” کو خرید لیا

آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی “اوبر” نے اپنی کاروباری حریف کمپنی “کریم” کو چار کھرب پینتیس ارب روپے میں خرید لیا۔ سفری سہولیات فراہم کرنے والی کمپنی اوبر نے اعلان کیا ہے کہ کریم کو 3 ارب 10 کروڑ ڈالر میں حاصل کیا ہے۔ اعلان کے مطابق اس ڈیل کے بعد اوبر کو کریم کی مکمل ملکیت حاصل ہو جائے گی۔تاہم دونوں کمپنیوں کی ایپلی کیشن آزادانہ طور پر کام کرتی رہیں گی۔ ترجمان اوبر کے مطابق یہ معاہدہ صارفین کیلئے مزید بہتر سفری سہولیات فراہم کرنے کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔

Comment here

379,066Subscribers
8,414Followers