انٹرٹینمنٹقومی

پاکستان کی پہلی ٹرانس جینڈر فلم “رانی” عوام میں مقبول

پاکستان کی پہلی ٹرانس جینڈر فلم “رانی” نے عوامی مقبولیت حاصل کرلی۔ فلم میں رانی کا کردار خواجہ سرا “کامی سڈ” نے نبھایا ہے۔ فلم “رانی” ایک ایسے خواجہ سرا کی کہانی ہے، جو کراچی کی سڑکوں پر کھلونے فروخت کرتی ہے اور ایک لاوارث بچے کو پالنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ فلم کی کہانی میں درد اور دکھ کے ساتھ ساتھ خواجہ سراؤں کے ساتھ تضحیک آمیز رویے کو بھی نمایاں کیا گیا ہے۔ فلم میں رانی کا کردار نبھانے والے خواجہ سرا “کامی سڈ” نے اداکاری کے جوہر دکھا کر لوگوں کی پسندیدگی حاصل کر لی ہے۔ فلم کو اب تک کئی عالمی فلم فیسٹیولز میں دکھایا جا چکا ہے۔

Comment here

379,066Subscribers
8,414Followers