بین الاقوامیٹیکنالوجی

فیس بک کا بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس پر وار

فیس بک کا کہنا ہے سات سو کےلگ بھگ ایسے اکاؤنٹ بند کر رہے ہیں جن کا تعلق بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس سے ہے فیس بک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے بھارت سے سیاسی جماعت کے چھ سو ستاسی جعلی اکاؤنٹ چلائے جا رہے ہیں۔ جن میں مخالف امیدواروں پر تنقید کی جا رہی ہے۔ بھارت کے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر نے فیس بک کے اقدام کی تعریف کی ہے۔ کانگریس پارٹی نے اپنے ردعمل میں کہا ہے پارٹی کے اصل اکاؤنٹ کو نہیں ہٹایا گیا۔ کارکنوں کے اکاؤنٹ اسی طرح چل رہے ہیں۔ جماعت نے فیس بک سے بند کئے جانے والے اکاؤنٹس کی تفصیل بھی مانگی ہے

About Author

Comment here

Subscribers
Followers