بین الاقوامی

قطیف، سعودی عرب میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، 2 حملہ آور ہلاک

سعودی عرب میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنادیا گیا۔ قطیف میں چیک پوسٹ پر دھاوا بولنے والے دوحملہ آور سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں مارے گئے جبکہ دوکو گرفتار کرلیا گیا
سعودی عرب کے شہر قطیف میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ دہشتگردوں نے قطیف میں چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش کی جس پرسیکیورٹی فورسز نے نے بروقت کروائی کرتے ہوئے دوحملہ آوروں کو مار گرایا جبکہ دوکو گرفتار کرلیا ہے۔

Comment here

379,066Subscribers
8,414Followers