بین الاقوامی

قندھار، چیک پوسٹ پر طالبان کا حملہ، 20 افغان فوجی ہلاک

طالبان نے جنوبی افغانستان میں فوجی چیک پوسٹ پر حملہ کر کے بیس افغان فوجیوں کو ہلاک اور آٹھ کو زخمی کر دیا. افغان فورسز کی کارروائی میں چودہ طالبان مارے گئے.
طالبان نے پاکستانی سرحد کے قریب صوبہ قندھار میں واقع فوجی چیک پوائنٹ پر حملہ کیا۔ افغان فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق سرکاری ذرائع نے بھی کر دی ہے۔طالبان کے ترجمان نے حملے کی ذمے داری قبول کرتے ہوئے کہا افغان فوج کے ہتھیاروں پر بھی قبضہ کر لیا ہے. دوسری جانب افغان سپیشل فورسز کی ضلع شاہ ولی کوٹ میں کارروائی میں 14 طالبان جنگجو مارے گئے. کارروائی میں تین سو پونڈ دھماکہ خیز مواد بھی تباہ کر دیا گیا.

Comment here

379,066Subscribers
8,414Followers