بین الاقوامی

دنیا کے سب سے بڑے اسلامی ملک میں سترہ اپریل کو انتخابات

دنیا کے سب سے بڑے اسلامی ملک انڈونیشیا میں انتخابات سترہ اپریل کو ہوں گے۔ انیس کروڑ سے زائد اہل ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ صدر کے عہدے کے لیے موجودہ صدر کا مقابلہ سابق فوجی کمانڈر پرابوو سبیانتو کر رہے ہیں۔ انتخابات میں دو لاکھ پینتالیس ہزار امیدوار مختلف سطحوں کی حکومتوں کے لیے الیکشن لڑ رہے ہیں۔ سترہ ہزار جزیروں پر مشتمل ملک میں اینس کروڑ تیس لاکھ رجسٹرڈ ووٹر ہیں جن میں سے آدھے سے زائد چالیس سال سے کم عمر ہیں۔ انڈونیشیا میں ووٹر کی عمر سترہ سال ہے.

Comment here

Subscribers
Followers