بین الاقوامی

ہماچل پردیش، ووٹ ڈالنے کا شوقین 102 سالہ ووٹر

بھارت کا ایک سو دو (102) سالہ شہری ووٹ ڈالنے کا شوقین نکلا. انیس سو اکاون (1951) کے پہلے بھارتی انتخابات سے لے کر آج تک اپنا حق رائے دہی استعمال کیا. ہماچل پردیش کے شیام سرن ناگی نے انیس سو اکاون کے انتخابات میں بھی ووٹ کا حق استعمال کیا۔ اب وہ انیس اپریل کے انتخابات میں ووٹ ڈال کر تاریخ رقم کرنے کو تیار ہے۔ شیام سرن ہماچل پردیش کے ایک دور دراز گاؤں میں رہتاہے۔ وہ کبھی کسی بھی سطح کے مقامی یا قومی الیکشن کی ووٹنگ سے غیر حاضر نہیں رہا۔ اس کا جنون دیکھ کر سیاسی امیدوار اسے اپنی انتخابی مہم میں ساتھ رکھنا پسند کرتے ہیں۔

Comment here

Subscribers
Followers