قومی

سپریم کورٹ نے اورنج لائن پراجیکٹ کیس میں تعمیراتی کمپنیوں سے ایک ایک کروڑ روپے کی گارنٹی مانگ لی

سپریم کورٹ نے اورنج لائن پراجیکٹ کیس میں تعمیراتی کمپنیوں سے ایک ایک کروڑ روپے کی گارنٹی مانگ لی، جسٹس گلزار نے کہا اگر کنٹریکٹر کام نہیں کرتے تو انہیں جیل میں ڈال دیا جائے۔
سپریم کورٹ نے اورنج لائن منصوبے میں تاخیر پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔ عدالت نے کہ اپراجیکٹ ڈائریکٹر تعمیراتی کمپنیوں سے بلیک میل ہورہے ہیں۔ اگر بیس مئی تک کام مکمل نہ ہوا تو تعمیراتی کمپنیوں کی گارنٹی ضبط کر لی جائے گی۔ عدالت نے جسٹس ریٹائرڈ جمشید اور جسٹس عبد الستار اصغر میں سے کسی ایک کو ٹیکنیکل کمیٹی کا سربراہ بنانے کا مشورہ بھی دیا۔ جس کے بعد کیس کی مزید سماعت دو ہفتے تک ملتوی کردی گئی۔

Comment here

379,066Subscribers
8,414Followers