کھیل

پاکستان نژاد برطانوی باکسر عامر خان توقعات پر پورا نہ اترے

پاکستان نژاد برطانوی باکسر عامرخان توقعات پر پورا نہ اترے۔ ویلٹر ویٹ مقابلے میں امریکی باکسر ٹیرینس کرافورڈ نے انہیں ٹیکنیکل ناک آؤٹ کردیا۔ ویلٹر ویٹ چیمپئن شپ نیویارک کے میڈیسن سکوائر گارڈن میں ہوئی۔ امریکی باکسر ٹیرینس کرافورڈ اور عامرخان کے درمیان سنسی خیز مقابلہ ہوا۔ مگر چھٹے راؤنڈ میں کرافورڈ کا داؤ چل گیا۔ انہوں نے عامر خان کو بیلٹ کے نیچے زور دار مکا رسید کیا۔ جس کے بعد ریفری نے فائٹ رکوا دی۔ امریکی باکسر دوسری بار ویلٹر ویٹ جیتنے میں کامیاب رہے۔ مقابلے کے بعد پاکستان نژاد برطانوی باکسر کا کہنا تھا وہ اپنے تمام مداحوں سے معذرت چاہتے ہیں۔ کرافورڈ سے فائٹ دلچسپ رہی

Comment here

379,066Subscribers
8,414Followers