انٹرٹینمنٹبین الاقوامی

چین کے صوبہ شینڈونگ میں بین الاقوامی پتنگ میلہ شروع

چین میں پتنگ میلہ شروع ہوگیا ہے۔ موسم بہار کی خوبصورت دوپہر کو آسمان رنگ برنگی پتنگوں سے بھر گیا۔
صوبہ شینڈونگ میں نیلے آسمان پر ہر سو رنگوں کی بہار ہے۔ رنگ برنگی پتنگوں کے مختلف ڈیزائن سماں باندھ رہے ہیں۔ کئی قسم کے جانوروں کی شکلوں سے سجی پتنگوں کی اونچی اڑان نے آسمان کو اور حسین بنادیا۔ فیسٹیول یکم مئی تک جاری رہےگا۔ جس میں پینسٹھ ملکوں کے پانچ سو پتنگ باز اپنے جوہر دکھا رہے ہیں۔

Comment here

379,066Subscribers
8,414Followers