بین الاقوامیقومی

پاکستان کو صنعتی و تجارتی مرکز بنانے کے خواہاں ہیں،وزیرخارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے۔ پاکستان کو صنعتی و تجارتی مرکز بنانے کے خواہاں ہیں۔ خطے میں نئے تجارتی بلاک بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
شاہ محمود قریشی نے ٹوکیو میں جاپانی کاروباری شخصیات اور دانشوروں سے ملاقات کی۔ جس میں پاکستان کے ہمسایہ ممالک سے تعلقات اور خارجہ پالیسی کے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خارجہ نے شرکا کو افغان امن عمل میں پاکستانی کوششوں سے متعلق آگاہ کیا۔ انہوں نے بتایا پاکستان جنوبی ایشیا میں امن کے لیے بھارت کے ساتھ بات چیت کے ذریعے بہتر تعلقات چاہتا ہے۔

Comment here

instagram default popup image round
Follow Me
502k 100k 3 month ago
Share