بین الاقوامی

یوکرین، موجودہ صدر کو بدترین شکست، صرف 25 فیصد ووٹ ملے

یوکرین میں مزاحیہ اداکار نے انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ستر فیصد سے زائد ووٹ لے کر صدارتی انتخاب جیت لیا۔ ایگزٹ پول کے نتائج کے مطابق مزاحیہ اداکار ولادی میر زیلنسکی نے تہتر فیصد ووٹ حاصل کیے جبکہ ان کے حریف موجودہ صدر پیٹرو پروشینکو، صرف پچیس فیصد ووٹ حاصل کر سکے۔ مزاحیہ اداکار ولادی میر زیلنسکی نے پہلے مرحلے میں بھی اکثریت حاصل کی تھی۔ ان کا کہنا ہے وہ ووٹرز کو بالکل مایوس نہیں کریں گے۔

Comment here

instagram default popup image round
Follow Me
502k 100k 3 month ago
Share