بین الاقوامی

دوسروں پر الزام لگانے والا بھارت خود دہشت گردوں کا سر پرست نکلا

دوسروں پر الزام لگانے والا بھارت خود دہشت گردوں کا سرپرست نکلا۔ سری لنکا میں خودکش دھماکوں کا ماسٹر مائنڈ زاہران ہاشمی بھات میں ٹریننگ حاصل کرتا رہا۔دھماکے کرنے والی دہشت گرد تنظیم کے تانے بانے بھی بھارت سے نکلے۔ دوسروں پر الزام لگانے والا بھارت خود دہشت گردوں کا سرپرست نکلا۔۔
دھماکے کرنے والی دہشت گرد تنظیم جماعت کے تانے بانے بھی بھارت سے نکلے۔ پاکستان میں بھی دہشت گردی میں بھارت ملوث کلبھوشن واضح مثال ہے۔

Comment here

instagram default popup image round
Follow Me
502k 100k 3 month ago
Share