بزنسقومیٹیکنالوجی

موبائل کارڈ پر سو روپے کے بدلے پورا بیلنس ملنے کے مزے ختم

سو روپے کے ری چارج پر اب صرف ستتر روپے ملیں گے۔ موبائل کمپنیوں نے سپریم کورٹ کے حکم پر عملدرآمد شروع کردیا۔
موبائل کارڈ پر سو روپے کے بدلے پورا بیلنس ملنے کے مزے ختم ہوگئے۔ موبائل فون کمپنیوں نے صارفین کو ٹیکس کٹوتی کے پیغامات بھیجنا شروع کر دیئے ہیں۔موبائل کارڈ پر بارہ اعشاریہ پانچ فی صد ایڈوانس ٹیکس،سترہ فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی اور دس فیصد ایڈمن ٹیکس شامل ہیں۔ جس کے بعد سو روپے کا لوڈ کرنے پر صارف کو چھہترا عشاریہ نو چار پیسے بیلنس ملے گا اور سو روپے میں سے تئیس روپے سے زائد ٹیکس کی مد میں کٹ جائینگے۔

Comment here

379,066Subscribers
8,414Followers