قومی

خواتین انجینئرز فورم

خواتین انجنیئرز بڑے بڑے عہدوں پر فائز ہیں۔ جن کے حقوق کے تحفظ کے لئے ویمن انجنیئرز فورم کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔
انجنیئرنگ ایک اہم شعبہ ہے جس میں پہلے مردوں کی اجارہ دری سمجھی جاتی تھی۔ لیکن اب خواتین بھی اس میدان میں آگے آرہی ہیں۔ انجینئرنگ کے شعبے میں خواتین کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ ان کے حقوق کے تحفظ کے ویمن انجینئرز فورم کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔
امبر لغاری ۔ فاؤنڈر ممبر ویمن انجینئرز فورم۔
ویمن انجنیئرز فورم کے قیام کی تقریب حیدرآباد میں ہوئی ، جس میں مختلف محکموں میں کام کرنے والی خواتین انجنیئرز، پروفیسرز اور طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ فورم انجینئرنگ کے طالبات کے مسائل حل کرے گا۔
ڈاکٹر طحہ حسین علی ۔ پرو وائس چانسلر مہران یونیورسٹی جامشورو۔
ویمن انجینئرز فورم کے فاؤنڈرز ارکان پرعزم ہیں کہ اس فورم کے تحت پورے ملک میں خواتین انجینئرز کی حقوق کا تحفظ کیا جائے گا۔

Comment here