ٹیکنالوجی

فیس بک کا انسٹا گرام اور واٹس ایپ میں تبدیلیاں لانے کا اعلان

فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے انسٹا گرام اور واٹس ایپ میں تبدیلیاں لانے کا اعلان کیا ہے۔
مارک زکربرگ امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ڈویلپرز کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔ انہوں نے تسلیم کیا کہ حالیہ کچھ عرصے میں صارفین کا ذاتی ڈیٹا چوری ہو گیا۔ لیکن اب کمپنی صارفین کی پرائیویسی کو اولین ترجیح دے گی۔ انہوں نے کہا اب میسنجر پر بھیجے پیغامات صرف دو لوگ یا گروپس میں شامل صارف ہی دیکھ سکیں گے۔ اسی طرح انسٹاگرام پر بھیجی تصاویر پر لائیکس صرف بھیجنے والا ہی دیکھ سکے گا۔

Comment here

379,066Subscribers
8,414Followers