بین الاقوامی

امریکی ریاست کولوراڈو کےسکول میں فائرنگ

امریکی ریاست کولوراڈو کےسکول میں فائرنگ سے ایک طالب علم ہلاک اورا ٓٹھ زخمی ہو گئے۔ فائرنگ کے الزام میں دو طلبہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ڈینور شہر کے نواحی علاقے ہائی لینڈ میں پیش آیا جہاں دو افراد نے ایک کلا س میں داخل ہو کر اندھا دھند فائرنگ کردی۔ جس سے کلاس میں موجود کئی طلبہ زخمی ہوگئے۔ جن میں سے ایک ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ آٹھ زخمی طلبا کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والے دو ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا۔

Comment here

379,066Subscribers
8,414Followers