قومی

جنوبی پنجاب صوبے کا بل پیش

قومی اسمبلی اجلاس میں آج پی ٹی آئی جنوبی پنجاب صوبے کا بل پیش کرے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے ارکان سمیع الحسن گیلانی اورظہور قریشی جنوبی پنجاب صوبے سے متعلق بل پیش کریں گے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں آج پی ٹی آئی جنوبی پنجاب صوبے کا بل پیش کرے گی۔اجلاس میں 26 ویں آئینی ترمیم بھی پاس کیے جانے کا امکان ہے جس کا مقصد سابقہ قبائلی علاقوں کی قومی وصوبائی اسمبلیوں کی نشستوں میں اضافہ کرنا ہے۔

Comment here

379,066Subscribers
8,414Followers