قومیکھیل

قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص باؤلنگ

انگلینڈ کے خلاف سیریز میں قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص باؤلنگ کی وجہ سے ٹیم منیجمنٹ مشکلات کا شکار ہو گئی۔انتظامیہ چکن پاکس کے شکار فاسٹ باؤلر محمد عامر کو کھلانے پر غور کر رہی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز میں چکن پاکس کے باعث محمد عامر کو ابتدائی طور پر تمام میچز میں آرام کا کہا گیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر محمد عامر 80 فیصد بھی فٹ ہوگئے تو انگلینڈ کے خلاف آخری ایک روزہ میچ میں شرکت کریں گے۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ناقص باؤلنگ کے باعث ورلڈ کپ کیلئے 15 کھلاڑیوں کا انتخاب مشکل ہوگیا ہے۔

Comment here

379,066Subscribers
8,414Followers