قومی

کالعدم تنظیم جماعت الدعوۃ کے رہنما مولانا عبد الر حمان مکی گرفتار

اشتعال انگیز تقاریر کالعدم تنظیم جماعت الدعوۃ کے رہنما مولانا عبد الر حمان مکی کوگرفتار کرلیا گیا۔ مولانا عبد الرحمان مکی نے کالعدم تنظیموں کے خلاف کریک ڈاؤن پراشتعال انگیز تقاریر کی تھیں،مولانا عبد الرحمان مکی نے اپنی تنظیم فلاح انسانیت کے لئے چندے کی اپیل کی تھی، مولانا عبد الرحمان مکی نے ایف اے ٹی ایف کے اقدامات کو بھی کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔

Comment here

379,066Subscribers
8,414Followers