قومیکھیل

قومی کرکٹر شاداب خان برطانیہ روانہ

قومی کرکٹر شاداب خان برطانیہ روانہ ہو گئے۔ لیگ سپنر اسلام آباد سے نجی ایئر لائن کے ذریعے انگلینڈ روانہ ہوئے۔
قومی ٹیم کو جوائن کرنے سے قبل شاداب خان ڈاکٹر پیٹرک کینیڈی سے چیک اپ کروائینگے۔ شاداب خان ہیپاٹائٹس کے مرض میں مبتلا ہو گئے تھے۔ جس کے باعث انگلینڈ کے خلاف سیریز سے باہر ہوئے۔ کچھ ہفتوں بعد لیگ سپنر کی دوبارہ رپورٹس کراوئی گئیں جو کہ کلیئر آ گئیں۔ جس کے بعد اُن کو ورلڈ کپ سکواڈ میں شامل کر لیا گیا۔

About Author

Comment here

Subscribers
Followers