سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل گرفتاری سے بچ گئے

لیگی رہنماء مفتاح اسماٰعیل گرفتاری سے بچ گئے، سندھ ہائی کورٹ نے 7 روز کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کر لی- عدالت کا ملزم کو 5 لاکھ روپے جمع کروانے کا حکم، سابق وزیر خزانہ ضمانت کے لیے صبح سویرے ہی