بزنسقومی

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں تقريبا 15 فيصد اضافہ متوقع ہے۔  نیپرا نے بجلی 1 ماہ کیلئے 1 روپیہ 92 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ نیپرا کے مطابق یہ درخواست جولائی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی،جولائی میں بجلی کی پیداواری لاگت 5.46 روپے فی یونٹ رہی،جولائی میں ریفرنس فیول لاگت 3.54 روپے فی یونٹ تھی۔

Comment here

379,066Subscribers
8,414Followers