بزنسقومی

سونے کی قیمت میں کمی

فی تولہ سونا 200 روپے اور فی اونس 8 ڈالر سستا ہوگیا۔ سونے کی قیمت نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے تھے، فی تولہ سونا 90 ہزار روپے پر پہنچ گیا تھا جبکہ فی اونس نرخ 1545 ڈالر ہوگئے تھے۔

سونا 200 روپے سستا ہوکر 89 ہزار 800 روپے پر آگیا، 10 گرام سونے کے نرخ 170 روپے کمی سے 76 ہزار 990 روپے ہوگئے۔

سونے کے نرخ میں تقریباً ایک سال کے دوران تقریباً ساڑھے 35 ہزار روپے اضافہ ہوچکا ہے۔

Comment here

379,066Subscribers
8,414Followers