قومی

محرم الحرام کا چاند نظر آ گیا

مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے آج اعلان کیا کہ محرم الحرام کا ہلال نظر آ چکا ہے اور 10 ستمبر کو عاشور کا آغاز ہو گا۔

محرم کا پہلا جو کہ اسلامی تقویم کے مطابق سن 1441 ہجری کا بھی پہلا دن ہے، یکم ستمبر (اتوار) کو ہوگا۔

مفتی منیب الرحمان نے چاند دیکھنے والی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی، جو کراچی کے موسمیاتی کمپلیکس میں منعقد ہوا۔

Comment here

instagram default popup image round
Follow Me
502k 100k 3 month ago
Share