قومی

اینکر پرسن مبشر لقمان کے جہاز میں چوری کی واردات

ٹِک ٹاک کی دو مشہور لڑکیوں پر اینکر پرسن مبشر لقمان نے چوری کا الزام عائد کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ لڑکیاں وزیر پنجاب فیاض الحسن چوہان کے ایما پر دونوں خواتین ان کے جہاز میں گھسی اور لاکھوں مالیت کے کیمرے اور قیمتی سامان چرا لیا۔ انھوں نے پولیس کو درخواست درج کرا دی۔

دونوں لڑکیوں نے یہ کہتے ہوئے بیک ٹو بیک ویڈیوز شائع کیں کہ مبشر لقمان نے انہیں اپنے جہاز میں سوار ہونے کی پیش کش کی تھی اور اب وہ انہیں دھمکی دے رہا ہے۔

Comment here

379,066Subscribers
8,414Followers