انٹرٹینمنٹبین الاقوامیقومی

جوکر 4 اکتوبر کو پاکستانی سینما گھروں کی زینت بنے گی

جوکر 4 اکتوبر 2019 کو پورے پاکستان میں سینما گھروں کی زینت بنے گا۔سینپیکس سینماز نے حال ہی میں فلم کی افتتاحی تاریخ کا اعلان کیا ہے۔ دریں اثنا ، ایٹریئم اور سینٹورس سینماز کے مالک نے بھی تصدیق کردی ہے کہ مذکورہ تاریخ کو فلم نمائش کے لئے جارہی ہے۔

وقع کی جارہی ہے کہ جوکر پاکستان بھر سے بیٹ مین کے متعدد مداحوں کو راغب کرے گا اور سینما گھروں میں صارفین کی آمد کی تیاری جاری ہیں۔ سینیپیکس کے ذریعہ اپ لوڈ کردہ اس پوسٹر میں پہلے ہی صارفین ٹکٹوں کی بکنگ کروانے کے بارے میں منصوبہ بنا رہے ہیں

جوکر کو حال ہی میں وینس فلم فیسٹیول میں گولڈن لائن سے نوازا گیا تھا۔

Comment here

379,066Subscribers
8,414Followers