قومی

مریم اورنگزیب نے اپنے ہی قائد کو نالائق اور نااہل کہہ ڈالا

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کی زبان پھسل گئی۔ وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنانا چاہا مگر زبان نے ایسا بل کھایا کہ اپنے ہی قائد نواز شریف کو نالائق اور نااہل کہہ ڈالا۔

مریم نواز نے اپنے ہی قائد کو نالائق اور نہ اہل کہ ڈالا

نالائق، نا اہل، سلیکٹڈ وزیر اعظم کوٹ لکھپت جیل میں بند ہےترجمان نون لیگ مریم اورنگزیب#MaryamAurangzeb #NawazSharif #BreakingNews #AapNews

Posted by Aap News on Friday, October 11, 2019

 

بولیں کہ چھوٹی ذہنیت کا نالائق، نا اہل اور سیلیکٹڈ وزیراعظم کوٹ لکھپت جیل میں بند ہے۔  جذبات میں مریم اورنگزیب یہ بھی کہہ گئیں کہ نواز شریف اس ملک کے وزیراعظم ہیں۔

Comment here

379,066Subscribers
8,414Followers