بین الاقوامی

ترکی میں 6.8 شدت کا زلزلہ

Turkey Earthquake

ترکی میں چھ اعشاریہ آٹھ شدت کے زلزلے نے تباہی مچا دی۔ زلزلہ صوبہ ایلازگ کے علاقے میں آیا، جس سے اب تک اٹھارہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پانچ سو سے زائد زخمی ہیں.

زلزلے سے کئی عمارتیں اور مکان زمین بوس ہو گئیں۔ امدادی ٹیموں نے متاثرہ علاقوں میں گرنے والے عمارتوں کے ملبے تلے دبے افراد  کو نکالنا شروع کردیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق زلزلے کے جھٹکے شام، عراق اور لبنان میں بھی محسوس کیے گئے۔

Comment here

instagram default popup image round
Follow Me
502k 100k 3 month ago
Share