بین الاقوامی

دہلی کی ریاستی اسمبلی کے الیکشن نتائج کا اعلان

Delhi State Elections 2020

بھارتی دارالحکومت دہلی کی ریاستی اسمبلی کے الیکشن نتائج کا اعلان آ ج کیا جائے گا۔ ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔

غیر حتمی نتائج کے مطابق عام آدمی پارٹی کو 54 سیٹوں پر برتری حاصل ہے۔ بی جے پی کو 16 سیٹوں پر برتری حاصل ہے۔ جبکہ کانگریس کو ایک بھی سیٹ پر برتری نہیں۔ دہلی اسمبلی کی کل 70 نشستیں ہیں۔ حکومت بنانے کے لئے 36 نشستوں کی ضرورت ہے۔

instagram default popup image round
Follow Me
502k 100k 3 month ago
Share