قومی

نجی ائیر لائن کے جہاز کے اندر سے چرس برآمد

نجی ائیر لائن کے جہاز کے اندر سے چرس برآمد. جہاز میں منشیات کیسے پہنچی، اے این ایف نے تحقیقات شروع کردی ہیں.

نجی ائیر لائن کی پرواز پی اے 272 اسلام آباد سے جدہ روانہ ہونا تھی۔ دوران چیکنگ سراغ رساں کتوں کی نشاندہی سے سیٹ نمبر بیس سی سے چرس برآمد ہوئ. ذرائع کے مطابق منشیات کی برآمدگی کے بعد جہاز کو مکمل سرچ کیا گیا، عملے سے بھی پوچھ گچھ کی گئی. منشیات کی برآمدگی کے باعث جہاز کی روانگی ایک گھنٹے کی تاخیر سے ہوئی.

instagram default popup image round
Follow Me
502k 100k 3 month ago
Share