کھیل

پاکستانی ویٹ لفٹر نے اولمپکس کے لیے کوالیفائی کر لیا

Talha-Talib-Weightlifter

پاکستانی ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے  انٹرنیشنل سولیڈیرٹی ویٹ لفٹنگ چیمپئین شپ میں تین گولڈ میڈل جیت کر اولمپکس کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ ایونٹ میں پاکستانی ویٹ لفٹر نے عمدہ کارکردگی دکھائی.

طلحہ طالب نے67 کلوگرام کی کیٹیگری میں تین گولڈ میڈل جیتے. طلحہ طالب نے مجموعی طور پر 304 کلوگرام وزن اٹھایا. انٹرنیشنل سولیڈیرٹی ویٹ لفٹنگ چیمپئین شپ ٹوکیو اولمپکس کا کوالیفائنگ راؤنڈ بھی ہے۔

instagram default popup image round
Follow Me
502k 100k 3 month ago
Share