قومی

ٹڈی دل کے خاتمے کا نیا فارمولہ

ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ نے ٹڈی دل کے خاتمے کا نیا فارمولہ ایجاد کرلیا.

ضلعی انتظامیہ نے ٹڈی دل کا بیس روپے فی کلو ریٹ لگا دیا. انتظامیہ نے شہریوں کو ہدایت کی ہےکہ شہری مفت تھیلا لیں اور ٹڈی دل پکڑ یں ، اور بیس روپے فی کلو کے حساب سے ہمیں فروخت کردیں. اعلان کے بعد نواحی دیہات کے افراد نے سیکڑوں کلو ٹڈی دل تھیلوں میں پیک کرکے جمع کرادی ہے.

instagram default popup image round
Follow Me
502k 100k 3 month ago
Share