کبڈی ورلڈ کپکھیل

کبڈی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت نے گروپ میچز جیت لیے

کبڈی ورلڈ کپ 2020 میں پاکستان اور بھارت نے اپنے آخری گروپ میچز جیت لیے۔ پاکستان نے آذربائیجان کو ہرایا اور بھارت نے انگلینڈ  کو مات دی۔ آج پہلے سیمی  فائنل میں بھارت اور آسٹریلیا زور آزمائی کریں گے۔ دوسرے میچ میں پاکستان اور ایران  فائنل میں رسائی کی جنگ لڑیں گے۔

instagram default popup image round
Follow Me
502k 100k 3 month ago
Share