قومی

چینی کی قیمت اور وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ

وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ ،چینی کی قیمت سرکاری سطح پر مقرر کی جائے گی.

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں صوبوں کو گندم کی قیمت میں کمی کیلئےاقدامات کی ہدایت کی گئی ہے۔  اجلاس میں ذخیرہ اندوزی کے خلاف انتظامی اقدامات کو مزید تیز اور موثر کرنے کا فیصلہ کیا گیا. بنیادی اشیائے ضروریہ پر عائد ہونے والے ٹیکسوں میں کمی لانے کا معاملہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے سامنے پیش کیا جائے. بنیادی اشیا کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے پیشگی انتظامات کیے جائیں گے.

instagram default popup image round
Follow Me
502k 100k 3 month ago
Share