قومی

پاکستان کا کروز میزائل رعد 2 کا کامیاب تجربہ

پاکستان  نے کروز میزائل رعد 2 کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق میزائل 600 کلومیٹر تک اپنےہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ میزائل فضا سے مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ میزائل کے تجربے سے پاکستانی دفاعی صلاحیت میں اضافہ ہو گا۔

instagram default popup image round
Follow Me
502k 100k 3 month ago
Share