قومی

لاہور ہائیکورٹ میں ججز کم پڑگئے

لاہور ہائیکورٹ میں ججز کم پڑگئے ۔ پچھلے ڈیڑھ سال کے دوارن کوئی بھی نیا جج تعینات نہ ہوسکا، جس کی وجہ سے بڑی تعداد میں مقدمات التواء کا شکار ہیں.

ڈیڑھ سال سےلاہور ہائیکورٹ میں ایک بھی نیا جج تعینات نہ ہوسکا۔ایک اندازے کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سترہ ججز کی کمی ہے ، جس کی وجہ سے ہائیکورٹ میں ایک لاکھ سے زیادہ مقدمات زیر التواء ہیں۔

instagram default popup image round
Follow Me
502k 100k 3 month ago
Share